Subscribe Us

header ads

The Ottoman empire , Ertugrul History in Urdu. Sultanate usmania

 

سلجوق ریاست اور ارطغر ل غازی

ارطغر ل غازی کا تعلق عثمانی قبیلوں کے ایک ترکمانی قبیلے سے تھا ۔یہ قبیلہ تیر ویں صدی عیسوی میں کردستان میں آ باد تھا ۔ پیشہ کے لحاظ سے چرواہا تھا ۔منگولوں نے جب حملہ کیا  تو عثمان کے دادا نے منگولوں کے حملہ کی وجہ سے ہجرت کی ۔ آ بسا اور اخلاط کے علاقوں میں بسیرا کیا سلیمان نے ارطغر ل اپنے بیٹے ارطغر ل کو اپنا جانشین مقرر کیا ۔





ہجرت کا سفر
My efficient website!

Welcome to my website

My name is umer
ارطغر ل نے اناصو ل سے شمال مغرب کی طرف سفر کیا اور سو خاندان اور چار سو  سے زائد سہشوار تھے راستے میں ایک مقام میں شور غوغا ہوا مسلمانوں اور عسائیوں کے درمیان جنگ ہو رہی تھی ارطغر ل بھی جنگ میں کود پڑے اس کی وجہ سے مسلمانوں کو فتح ہوئی اور سلجوقی سلطان نے ایک بڑی جا گیر عطا کی اور ارطغر ل کا قبیلہ وہی آ باد ہو گیا۔

اصل تصویر


ارطغر ل غازی اور جنگ 

ارطغر ل غازی نے کو موقع دیا کے وہ سلطنت سلجوق کی وسعت کرے اور منگولوں اور رومیوں سے جو خطرا پیدا ہو گیا اس سے نمٹنے کا موقع ملا سلجوق ریاست کو کئی اسلامی جنگوں میں فتح ھوئی  ۔

رومی اور منگول
My efficient website!

Welcome to my website

My name is umer
رومیوں سے اشیا کوچک چھین جانے کی وجہ بڑی تکلیف ہوئی۔ رومیوں نے منگولوں کو کہلا بھیجا کہ وہ اگر سلجوق ریاست پر حملہ کریں  تو وہ منگولوں کے ساتھ دیں گے ۔ منگولوں کو ارطغر ل سے بڑی شکست ہوئی اس لیے وہ بھی بدلہ لینا چاہتے تھے ۔اس دفعہ منگولوں اور رومیوں نے بڑا لشکر تیار کیا ۔ انا طولیہ کے میدانوں میں ہر طرف منگول اور رومی نظر آتے تھے ۔

جنگ اور کیقباد کی فتح 

ارطغر ل غازی کے ساتھ کیقباد میدان جنگ میں اترا اور تین دن تک جنگ ہوتی رہی صفیں پھٹ پھٹ جا تی تھیں ہر طرف تلواروں کا سایہ نظر آتا تھا ۔ کیقباد نے فوج کو کئی حصوں میں بانٹ دیا  پہلے ارطغر ل نے حملہ کیا س کے بعد با سرداروں نے دائیں اور بائیں سے حملہ کر کے منگولوں اور رومیوں کی کمر توڑ دی اور منگول اور  رومی سپہ سالار اپنی جگہ سے ہٹ گے اور شکست کھا گے تو سلطان نے منگولوں اور رومیوں پر چڑھائی کر کے لشکر کو شدید نقصان پہنچا یا

سلجوق سلطان اور ارطغر ل غازی
ارطغر ل غازی کو عسکی شہر کا علا قہ جاگیر میں ملا اس شہر پر رومیوں کے حملہ کا خدشہ رہتا تھا ارطغر ل نے اس علا قے کا انتظام ایسا کیا رومیوں نے پھر آ نکھ اٹھا کر نہ دیکھا  کیونکہ یہ علاقہ رومیوں سے  چھینا گیا اس علاقے میں پا نی کی بہتات تھی اور چرا گاہیں عام تھی ۔ اس لیے یہ علاقہ ارطغر ل کے قبیلے کو  فائدے مند ثابت ہوا ۔

ارطغر ل کی وفات
ارطغر ل کا 1299 ء میں وصال ہوا جب تک زندا رہا سلجوق ریاست کے لیے لڑتا رہا اس اپنے بیٹے عثمان بن عفان کو اپنا نائب مقرر کیا جس بعد میں جا کر سلطنت عثمانیہ کی بنیاد رکھی۔ اس قبیلے نے چھ سو سال تک حکومت کی ۔



My efficient website!
Welcome to my website

My name is umer

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے