Subscribe Us

header ads

Faiz amed faiz ke Urdu history


فیض احمد فیض کی زندگی
فیض احمد فیض13فروری 1911سیالکوٹ میں پیداھوئے۔ ابتدائی تعلیم مشینری سکول میں حاصل کی۔ فیض کو کئی زبانوں پر عبور تھا جیسا کہ عریبک ،انگریزی، اردو، فارسی شامل ہے ۔



1936میں M.A.Oکالج امرتسر میں پہلی ملازمت حاصل کی۔1939میں نقش فریادی شائع ھوئی۔ آپ کو شاعری اور غریب لوگوں سے  محبت  تھی.جسکی وجہ سے آ پ کو کئ بار جیل جانا پڑا۔اپ مزدور یونین کے لیڈر بھی تھے.مزدورو کے حق کے لیے بات کرتے رہے ۔فیض احمد فیض کی اکثر سیاست دانوں سے چپقلش رھتی تھی. وزیراعظم لیاقت علی خان نے راولپنڈی کیس میں جیل میں ڈال دیا.
دست صبا
My efficient website!
size a="5">Welcome to my website

My name is umer
دست صبا جیل میں ہی مکمل کی.فیض احمد فیض نے غزل سے شاعری شروع کی اور بعد میں نظم کی طرف چلے گے۔ انقلابی نظمیں بھی لکھیں جس میں آ مریت کو براےراست  مخاطب کیا ۔اس کے ظلم کو بے نقاب کیا آ پ نے آ مریت کے ہر دور کو للکارا اور جیلیں برداشت کی .لینن امن پرائز 1962میں حاصل کیا ۔اپ کی غزل کو کئی گلوکاروں نے گایا.جب آپ مجموں میں غزل گائی تو آ پ کو بڑی پذیرائی ملی ۔


کتابیں
آ پ نے کتابیں لکھیں جس میں نمایاں یہ ہے ۔ ان کے نام دست صبا،نقش فریادی،دست تہ سنگ،شام سحر یاراں،سرے ودی سینا ہے
آ پ کے والد کا نام سلطان محمد خان ہے۔فیض احمد فیض کے والد کچھ مورخین بتاتے ہیں کہ علامہ اقبال کے دوست تھے آ پ کے والد نے 1931 میں وفات پائی آ پ نے بی اے ،  اور بی اےاونرعریبک کی ڈگری حاصل کی

مختلف ملازمتیں
آپ لیکچرار رہے پھر انگلش آ رمی میں بھی ملازمت کی ۔پاکستان بننے کے بعد پاکستان آ گئے اور یہاں ایک اخبار ٹائم،ڈیلی ٹائم، اور کئ اخباروں سے وابستہ رہے۔فیض احمد فیض نے 20نومبر 1984 کو وفات پائی لاہور میں دفن ہوئے
سیاست سے تعلق
My efficient website!
Welcome to my website


My name is umer
آ پ کیمونسٹ پارٹی کے ممبر تھے ۔ شوشلزم کو فروغ دیا آ پ نے برابری کی بات کی آ پ کی بیوی ایلس تھی جس سے پہلی ملاقات1938 میں محمد دین تاثیر کے گھر پرہوئی جو بعد میں مسلمان ہو کر کلشوم بنی آ زاد انڈیا میں اس نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔کلشوم نے 16 سال کی عمر برٹش کیمونسٹ پارٹی کی ممبر تھی۔

غزل کی جھلک




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے